ہومقومی خبریں ایرانی حکام نے 77 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا byAdmin -11:51 PM 0 کوئٹہ ( ویب ڈیسک) ایرانی حکام نے جمعرات کو 77 پاکستانیوں کو گرفتا کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یہ پاکستانی غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہوگئے تھے۔ ایرانی حکام نے گرفتا ر پاکستانیوں کو تفتیش کے لئے تفتان کے انتظامیہ کے حوالے کردیئے ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں