اونٹ کے پیشاب میں کینسر کا علاج موجود ہے،: ڈاکٹر فتن عبدالرحمن خورشید

سعودی عرب ( اردووائس آف  پاکستان  ) اونٹون کے پیشاپ پر تحقیقی کام کرنے والی ڈاکٹر فتن عبدالرحمن خورشید نے دعویٰ کیا ہے کہ اونٹ کے پیشاپ میں موجود ذرات کینسر کے علاج میں مفید ہیں۔  پانچ سالہ ریسرچ کے بعد اس سعودی سائنسدان  اور کنگ عبدلعزیز یونیورسٹی کی ممبر اور  کنگ فہد سنٹر برائے مڈیکل ریسرچ   میں ٹشو کلچر یونٹ کی صدر نے اونٹوں کے پیشاپ  میں موجود ذرات کو دریافت کرلیا ہے  جو کینسر سیلز  کے خلاف کامیاب مدافعتی عمل انجام دے سکتے ہیں۔  انہوں نے اپنے کام کا آغاز ہی اونٹ کے پیشاپ پر تجربات سے کیا ۔ 

سعودی گزیٹ سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر خورشید نے کہا کہ اوہ محمد ﷺ کی صحت سے متعلق  ہدایات سے بے حد متاثر تھا، اونٹ کا پیشاپ مہلک خلیات کے خاتمے اور کینسر کے مریضوں میں صحت مند خلیات کی تعداد بڑھانے اور انہیں برقرار رکھنے کا کام کرسکتا ہے کیونکہ اس کے اندر قدرتی مادہ موجود ہے۔ 

اونٹ کے پیشاپ میں علاج موجود ہے یا نہیں ، کیا پیشاپ پینا جائز ہے:




0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی