بھوک نہ لگنے کا سنت کے مطابق بہترین علاج

بھوک نہ لگنے کا سنت کے مطابق بہترین علاج

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہافرماتی ہیں:

’’جب حصور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کسی کو لایا جاتا کہ اسے بھوک نہیں لگی تو ارشاد فرماتے کہ اس کو جو کا دلیہ کھلایا جائے۔ پھر فرماتے کہ خدا کی قسم جس نے مجھے حق کے ساتھ پیغمبری عطا کی ہے۔ یہ پیٹ کو اس طرح صاف کردیتا ہے کہ جیسے تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھوکر اس سے میل کچیل اتار دیتے ہو‘‘




0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی