ہوملطیفے اور فن لطیفہ " کاکا شرارتی کو ایک جرم میں سزا ہوگئی byAdmin -5:32 PM 0 بہت ہی مزے کا لطیفہ ☻hahaha کاکا شرارتی کو ایک جرم میں سزا ہوگئی جج : تم تیسری بار عدالت میں آرہے ہو، تم کو شرم نہیں آتی ؟ . کاکا شرارتی : آپ جو ہر روز آتے ہیں ، آپ کو تو ڈوب مرنا چاہئے۔ ☺ہا ہا ہا ہا
ایک تبصرہ شائع کریں