روزہ اللہ کے لئے ہے اور اللہ ہی اس کی جزاء دیتا ہے۔

روزہ اللہ کے لئے ہے اور اللہ ہی اس کی جزاء دیتا ہے۔

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ حصورﷺ نے فریا:

ابن آمد کے ہر عمل(کے ثواب ) میں اضافہ کیا جاہے۔ نیکی کا ثواب 10 گنا سے 700 گنا بلکہ اس سے بھی زیادہ۔ جتنا اللہ چاہے ملتا ہے، مگر روزہ اس قانون سے مستثنیٰ ہے۔ 

اللہ فرماتا ہے:  
’’انسان کا ہر نیک عمل خود اس کے لئے ہے لیکن (بندہ میرے لئے کھانا پینا  اور اپنی شہوت چھوڑدیتاہے اس لئے) روزہ خاص میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔‘‘  الصوم لی و انا اجزی بہ


سبحان اللہ



0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی