پشاور(ویب ڈیسک ) پشاور ڈسٹرکٹ ایڈ منسٹریشن کااحسن قدم: انتظامیہ نے نے ایک ماہ کے لئے کھلونے بندوقوں کی فروخت اور استعمال پر پابندی لگا دی۔ جن کی فروخت عید کے دوران سب سے زیادہ ہوتی تھی۔ سیکشن 144 کے تحت ڈپٹی کمشنر ریاض خان محسود نے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔ سیکشن 188 پاکستان پینل کوڈ کے تحت کے پولیس کو خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی شخض کو گرفتار کرنے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں