سردار جی اور موبائل کی بیٹری ۔ لطیفہ

سردار: ارے یار یہ موبائل مجھے کنگال کردے گا۔

خان صاحب: کیوں خوچہ کیا ہوا؟

سردار: بار بار بول اٹھتا ہے۔

 بیٹری لو، بیٹری لو۔۔۔ میں اسی چکر میں اب تک 50 بیٹریاں لے چکا ہوں۔۔۔۔

facebook.com/UrduVoicePk

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی