- موت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔
- اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔
- سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔
- اس شخض کو کبھی موت نہیں آتی جو علم کو زندگی بخشتا ہے ۔
- دو طرح سے چیزیں دیکھنے میں چھوٹی نظر آتی ہیں ایک دور سے دوسرا غرور سے۔
ایک تبصرہ شائع کریں