ہوملطیفے اور فن لطیفہ: شوہر رات گئے گھر لوٹا۔ byAdmin -5:24 PM 0 شوہر رات گئے گھر لوٹا۔ بیوی نے اس کی آئے دن کی آوارہ گردی کےعلاج کرنے کے لئے جھاڑو اٹھا لیا، یہ دیکھ کر شوہر جھٹ سے بولا؛ "یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے، کیا اچھی بیوی دی ہے، جو رات کے ایک بجے بھی صفائی کر رہی ہے"۔
ایک تبصرہ شائع کریں