ہوماسلام حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے اہم فرامین byAdmin -12:36 AM 0 حضرت عمر رضی اللہ عنہ ’’ جو ریاست مجرموں پر رحم کرتی ہے وہاں کے بے گناہ لوگ بڑی بے رحمی سے مرتے ہیں‘‘ کنزاعمال 8/138 حیات الصحابہ 3/545 ’’لوگوں کی فکر میں اپنے آپ کو نہ بھول جاؤ‘‘ ’’مجھے سائل کے سوال سے اُس کی عقل کا اندازہ ہو جاتا ہے ۔‘‘
ایک تبصرہ شائع کریں