13 سالہ بھارتی لڑکی نے شارجہ عربک ریلیٹی کنٹسٹ میں میدا ن مار لیا

شارجہ (اردو وائس پاکستان 03 اپریل 2016) میناکشی جایا کمار نے مہر زین کا گانا ’’انشاء اللہ‘‘  گانا گاکر ہزاروں کے مجمع کا دل جیت لیا۔ اور شارجہ کے عربی چینل کے شوعربک ریلیٹی جیت کا سہرا سرپر سجالیا۔ شارجہ میڈیا کارپوریشن کی جانب سے منعقدہ  میں ہز ہائنس ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی ، ممبر سپریم کونسل اور شارجہ کے شاہ  موجودہ تھے۔  میناکشی جیمز میلنیم سکول شارجہ میں گریڈ 7 کی طالب علم ہے۔ تقریب میں ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے میناکشی کو ایوارڈ سے نوازا۔  مقابلے کے رنر اپ  شاہاد سید عبداللہ کا تعلق اٹالا سکول اور  نہیان علی محمد کا تعلق عبدلرحیم النصیر ماڈل سکول کلبہ سے ہے۔

میناکشی واحد نان عربک لڑکی تھی جنہوں نے  8 عربک فائنلسٹ  میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ 









0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی