رسول اللہ ﷺ نے ادشاد فرمایا:
’’ایک شخص نے ایک کتے کو دیکھا جو پیاس کی شدت کی وجہ سے گیلی مٹی چاٹ رہا تھا۔
اُس شخص نے اپنا مُوزہ لیا اور اس میں پانی بھر بھر کر کتے کو پلانے لگا۔ یہاں تک کہ اس کو خوب سیراب کردیا۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اُس شخص کے کام کی قدر کی اور اسے جنت میں داخل فرمادیا۔‘‘
صحیح بخاری 171
ایک تبصرہ شائع کریں