ہومخوبصورت باتیں سنہری باتیں، جو دل کو لگتی ہیں، جہاں ہر چیز شیئر کرتے ہیں وہاں اچھی باتیں شیئر کردیا کریں byAdmin -2:11 AM 0 سنہری باتیں، جو دل کو لگیں جو شخص تمہارے سامنے دوسروں کی بُرائیاں بیان کرتا ہے، وہ یقیناً دوسروں کے سامنے تہماری برائی بھی کرتا ہوگا۔ --------- زُبان کا وَزن بہت ہلکا ہوتا ہے مگربہت کم لوگ اُسے سنبھال پاتے ہیں۔ ---------- بے بسوں کی مدد کرنا، مجبوروں کی ضرورت پوری کرنا، بھوکوں کو کھانا کھلانا۔ ایسے اعمال ہیں جو انسان کو غذابِ دوزح سے محفوظ رکھتے ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں