مالک (نوکرسے): ”میں ذرا کام سے باہر جا رہا ہوں تم ہوشیاری سے کام لینا۔
اور ہاں! اگر کوئی گاہک آئے تو اس سے ادب سے پیش آنا۔
تھوڑی دیر بعد مالک واپس آیا تو نوکر سے پوچھا ” کوئی آیا تھا؟
نوکر: جی ایک شخص آیا تھا۔ اُس نے مجھے کہا کہ دونوں ہاتھ اوپر اٹھا کر کھڑے ہو جائو۔
میں نے اس کا حکم ادب سے مانا اور وہ تجویری اٹھا کر لے گیا۔ ☺☻
2
باپ اپنے بیٹے سے:
یہ کیا یے؟تمہارے ٹیسٹ میں 0 نمبر ہیں؟
بیٹا:نہیں ابو ٹیچر کہ پاس اسٹار ختم ہو گئے تھے تو انہوں نےسیارے دینے شروع کر دیے. ☺ ☻
ایک تبصرہ شائع کریں