
اقوم متحدہ کے جنرل اسمبلی کو لکھے گئے خط میں 11 ممالک نے یمن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران شیعہ ہوتی باغیوں کی مدد کررہا ہے۔ لبنان میں شیعہ حزب اللہ گروپ کی بھی مدد کررہا ہے اور حزب اللہ نے شامی حکومت کی مدد کے لئے جنجگو بھیجے ہیں۔ انہوں نے بحرین، عراق، سعودی عربیہ، کویت اور دیگر ملکوں میں بھی دہشت گرد گروہوں کی مدد کا الزام لگایا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں