پنجاپ کےایک شہر میں خواجہ سرا کے ساتھ وہ حرکت انسانیت تو کجا شیطانیت بھی شرما گئی

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ کے ایک بدمعاش گرہ نے خواجہ سرا کے ڈیرے پر دھاوا بول دیا اور شنایا نامی خواجہ سرا کو چارپائی پر الٹا لٹا کر شیطیانت کی انتہا کردی، خواجہ سرا کے کپڑے بھی اتار کر ساتھ لے گئے۔ نہ صرف بدفغلی کی بلکہ بلٹوں سے خواجہ سرا تشدد کی انتہا کردی، بد معاش گروہ انسان نما شیطانوں نے انسانیت کی وہ تذلیل کی کہ شاید شیطانین بھی نہ کرتے۔ 

خواجہ سراؤں کے رہنما الماس الماس بوبی نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقامی پولیس اس افسوسناک واقعے پر ایکشن لے اور سپریم کورٹ بھی اس کا از خود نوٹس لے۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے کی ذمہ داری پنجاب پولیس پر عائد ہوتی ہے۔ ججا بدمعاش نے پنجاب پولیس کی یاد تازہ کردی ہے، جتنے پروفیشنل طریقے سے یہ چھترول کر رہے ہیں مجھے لگتا ہے کہ ان بدمعاشوں کو بہت جلد پنجاب پولیس میں بھرتی کر لیا جائے گا۔ 

اس اندوہناک اور دل ہلادینے والے وقعے کی ویڈیو دیکھیں۔


Transgender assaulted in Sialkot by ghunda group by myvoicetv

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی