چترال کے مشہور و معراف شاعر مبارک خان انتقال کرگئے

ان للہ و ان الیہ راجعون

چترال کے ہردلعزیز شاعر مبارک خان گزشتہ روز چترال میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ مباک خان چترال کے چند جانے مانے شعراء میں سے ایک تھے۔ مبارک خان کا منفرد اندازشاعری ادب سے دلچسپی رکھنے والوں کو بے حد متاثر کردیتا تھا۔  مبارک خان کے انتقال سے چترالی ادب کا ایک اہم باب بند ہوگیا۔

مبارک خان شاعرہونے کے ساتھ پائے کے گلوکار بھی تھے۔

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی