ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا:
دوست بولا: بھئی! جب وہ میرے ساتھ روٹیاں پکا سکتی ہے تو کیا میں اس کے ساتھ کپڑے نہیں دھو سکتا۔
____________
ایک صاحب ماہر فلکیات تھے ایک رات وہ دور بین آنکھوں سے لگائے تاروں کو دیکھ رہے تھے۔
موصوف کے چوکیدار بھی موجود تھے، اتنے میں چوکیدار نے آسمان پر ایک ستارے کو ٹوٹتے ہوئے دیکھا۔
تو بولا "واہ صاحب! کیا نشانہ ہے آپ کا"۔
ایک تبصرہ شائع کریں