گجرانوالہ میں چلتی ٹرین کے سامنے آکر لڑکے اور لڑکی نے خود کشی کرلی

ویب ڈیسک: لڑکی اور لڑکے اپنے آپ تیز رفتاڑ ٹرین کے سامنے ڈال دیا، جی ہاں گجرانوالہ میں پریمی جوڑے، ایک لڑکا اور لڑکی نے تیز رفتار ٹرین کے سامنے آکر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لڑکا اور لڑکی چھلانگ لگاکر چلتی تیز رفتار ٹرین کے سامنے آگئے، یہ واقعہ آج بدھ کے روز پیش آیا۔ واقعے کی تحقیقات ہورہی ہیں تاہم ابھی تک کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی