ایل جی الیکٹرانکس نے سال 2017 کی پہلی سہ ماہی کے ابتدائی نتائج کا اعلان کردیا

سیول:  ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے سال 2017 کی پہلی سہ ماہی کے ابتدائی مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے۔ 


سال 2017 کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی آمدن 17.7 کھرب کے آر ڈبلیو (کورین کرنسی) رہی جبکہ آپریٹنگ منافع 921.5 ارب کے آر ڈبلیو رہا۔ گزشتہ سال اسی مدت کے مقابلے میں آمدن 9.7 فیصد جبکہ آپریٹنگ منافع میں 82.4 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ 

یہ ابتدائی اعداد و شمار کے آئی ایف آر ایس کی بنیاد پر ہیں۔ یہ اعداد و شمار ایل جی الیکٹرانکس کے حتمی نتائج سے قبل سرمایہ کاروں کو فراہم کی جاتی ہیں اور اسی مہینے میں ہر ڈیویژن کے نتائج بشمول خالص منافع اور تفصیلات کا اعلان کیا جائے گا۔ 

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی