- کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے حالات بدل لیتے ہیں ، ناکام لوگ حالات کے ڈر سے فیصلے بدل لیتے ہیں!
- جب کوئی شخص خود اپنی تعریف کرے تو اُسکا وقار ختم ہوجاتا ہے!
- بُرا آدمی کسی کے ساتھ نیک گمان نہیں رکھتا، کیونکہ وہ ہر ایک کو اپنے جیسا گمان کرتا ہے!
- زیادہ گفتگو کی عادت یا تو عورتوں میں ہوتی ہے یا کمزور مردوں میں!
- بہترین مال وہ ہے جس کے ذریعے عزت کی حفاظت کی جائے!
ایک تبصرہ شائع کریں