ہمیں تسلیم کرنا چاہیے بطور ٹیم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے: نسیم شاہ

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ہم کو تسلیم کرنا چاہیے کہ ورلڈکپ میں بطور ٹیم ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے۔ عوام کی طرح ہم کھلاڑی بھی بہت افسردہ ہیں۔البتہ ورلڈ کپ کی مشکل پچز پر کہا کہ ہم پیشہ ورانہ کرکٹرز ہیں ، ہمیں ہر صورتحال میں کھیلنا چاہیے۔ 



اس حقیقت کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ بطور ٹیم ہم اچھا نہیں کھیلے۔ بات ہورہی کہ فلوریڈا میں بارش ہے، ہم تو صرف اتنا سوچ رہے ہیں ، میچ ہو اور ہم اچھے مارجن سے جیتیں۔

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی