سستا آدمی آج کل عزت کا دعویٰ کرنے لگا ہے، غدار وفا کی باتیں کر رہا ہے، اور منافق سچائی پر بحث کر رہا ہے..!
ہم سمجھتے ہیں کہ خدا ہمیں اوپر سے دیکھتا ہے درحقیقت
وہ ہمیں اندر سے دیکھتا ہے۔
شمس تبریز
خواہشات کے دریا میں بہتے مت چلے جاؤ خود کو اصولوں کی لگام ڈالو کامیاب ہو جاؤ گے
اداس شام
خوش رہنے کے لیے رشتوں کو آزمایا نہیں نبھایا جاتا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں