سیاسی لیڈر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے
اپنے اخلاق اور اعلی کردار کے بارے میں بتا رہے تھے کہ آپ میری شرافت کا اندازہ اس سے لگا لیجئے کہ اس شہر میں فحاشی کے کم از کم دو سو اڈے ہیں لیکن میں نے ان میں سے ایک میں قدم نہیں رکھا۔
"وہ "ایک اڈہ۔" آج صبح ہی کھلا ہو گا؟"
مجمع سے آواز آئی۔
🤩🤩🤩

باپ بیٹے کو فیس دیتے ہوئے ۔
"بیٹا! زیادہ پڑھا کرو کیونکہ تمہاری تعلیم پر ہمارا بہت سا پیسہ خرچ ہو رہا ہے۔"
بیٹا:"ابو جان! اسی لیے تو زیادہ نہیں پڑھتا۔"
😍🤩🤩
"مجھے پیسے کی کیا پرواہ! پیسہ تو ہاتھ کا میل ہے۔" محمود نے یہ کہتے ہوئے جیب سے سو کا ایک نوٹ نکالا اور ماچس کی تیلی سے جلا کر راکھ کر دیا۔ یہ دیکھ کر سلیم نے کہا۔ "بس اتنی سی ہمت تھی مجھے دیکھو۔" اس نے چیک بک نکالی اور دس ہزار کا چیک کاٹا' دستخط کئے اور جلا کر ہوا میں اڑا دیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں