لطیفہ : ماسٹر جی پنڈ میں بچوں کو انگریزی پڑھاتے ہوئے۔

ماسٹر جی پنڈ میں بچوں کو انگریزی پڑھاتے ہوئے۔۔
دیکھو بچو یہ ایم (M) ہے
ایم (M) سے Mother بنتا ہے، یعنی ماں.. جیسے "نورے کی ماں"
اگلے دن ماسٹر جی نے بورڈ پر ڈبلیو (W) لکھا اور پوچھا...
بچو یہ کیا ہے...؟؟
ایک بچہ بولا: "استاد جی لگدی تے ٹورے دی ماں
ای اے
" پر پیٹھی کمکی ہوئی اے " ہاہاہاہاہا

😂😁😂




0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی