بی وائی ڈی کا گھارو میں نئی انرجی گاڑیوں کا پلانٹ 2026 کی آخری سہ ماہی میں فعال ہونے کا امکان

پاکستان میں BYD کا جدید NEV اسمبلی پلانٹ آخری مرحلے میں داخل


کراچی: چینی کار ساز کمپنی BYD کا گھارو میں قائم کیا جانے والا جدید نیو انرجی وہیکل (NEV) اسمبلی پلانٹ 2026 کی آخری سہ ماہی میں فعال ہونے کا امکان ہے۔

کمپنی کے مطابق پلانٹ کو پہلے 2026 کے دوسرے نصف میں فعال کرنے کا منصوبہ تھا، تاہم پیداوار شروع کرنے سے قبل آلات کی جانچ، پیداواری آزمائشوں اور معیار کی جانچ کا ایک جامع عمل مکمل کیا جائے گا تاکہ پلانٹ عالمی معیار پر پورا اتر سکے۔

BYD کے مطابق یہ منصوبہ 18 ماہ سے بھی کم عرصے میں مکمل کیا گیا ہے اور پاکستان میں اس حجم کے آٹو موٹیو مینوفیکچرنگ منصوبوں میں تیز ترین پیش رفت کرنے والے منصوبوں میں شامل ہے۔

خبر کرٹیسی : ٹیکنالوجی پلس پاکستان





0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی