تصاویر لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کون ہے جو ایسابنا سکتا ہے، مگر فتبارک اللہ احسن الخالقین

بھارتی بچوں کی حالت زار، بھارت وہ نہیں جو فلموں میں دکھتا ہے

مایہ ناز کرکٹر #وسیم اکرم اپنی اہلیہ شنیرا اکرم کے ساتھ #کراچی میں ایک فیشن شو میں ریمپ پر واک کرتے ہوئے

بھارت کے سٹار کرکٹر # سچن ٹنڈولکر اپنی فیملی کے ہمراہ :تصویر ملاحظہ کریں

چھوڑو یار سوزوکی والے کو 5 سو یا ہزار روپے کیوں دینا بائیک پر ہی لے کے جاتا ہوں۔ بائیک پر اتنا بڑا ڈیپ فریزر؟؟؟ ☺

برطانیہ کا شہزادہ چارلس، میکسیکو رائیلٹی میں مقامی رقاصوں کے ساتھ علامتی ڈانس میں حصہ لیتے ہوئے

برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون ڈین لین فارم کے دورے کے دوران بھیڑ کے ایک یتیم بچے کو دودھ پلارہے ہیں

جانور چاہے گدھا ہو یا بلی اسے جانور ہی سمجھنا چاہئے: اس ظالم شخص کو دیکھیں گھوڑے کو ٹریکٹر کی ٹرالی سمجھ رکھا ہے۔۔

موویو : ایک حیرت انگیز فولڈنگ الیکٹرک سکوٹر تیار کرلی گئی

چائنا کے تیانمین پہاڑی پر بنی سوئچ بیک ہائی کو خوبصورت منظر

کون کہتا کہ چائنہ بائیک پائیدار نہیں ۔ایک چینی باشندہ خاندان کے 8 افراد کو موٹر سائیل پر بٹھا کر لے جارہا ہے، اندازہ لگائیں بائیک کتنی پائیدا ہوگی۔

وکٹری کا نشان بناتے ہوئے چین کی ایک نرسنگ کالج کی طالبات نرسنگ میں گریجویشن ڈگری حاصل کرنے کے بعد

مزید پوسٹس لوڈ کریں کوئی نتائج نہیں ملے