دو ایسے لطیفے جو آپ کو بہت ہنسائیں گے: پڑھیں اور شیئر کریں ☻

ایک بھکاری نے بازار میں کسی عورت سے پیسے مانگے
تو اُس نے حقارت سے دیکھتے ہوئے کہا ”شرم نہیں آتی،
بھیک مانگتے ہوئے؟ 

اچھے بھلے ہٹے کٹے تو ہو اور ہاتھ پاﺅں بھی سلامت ہیں“۔

”تو کیا چند سکوں کی خاطر اپنے ہاتھ پاﺅں کٹوالوں؟“ 

بھکاری نے تلملا کر کہا۔




لطیفہ نمبر 2

ایک آدمی نے دوسرے سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا:

بھائی بہت دکھ ہوا تمہارے ابا کا انتقال کا سن کر، 
انہیں کون سی بیماری تھی؟

دوسرا بولا: بھائی بڑھاپا انہیں لے گیا۔

پہلا بولا: آہ! ہاں بھائی، یہ بہت خطرناک بیماری ہے، پچھلے دنوں کئی بچے اس خطرناک بیماری سے مرگئے تھے۔

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی