پاکستانی آئی ٹی کمپنی کے نیویارک ٹاتمر میں آنے والا سکینڈل کے بعد جس طرح کی پھرتیاں وفاقی حکومت نے دکھائی اس کے بعد رشک ہونے لگا ہے۔ ہماری ایف آئی اے بھی ایف بی آئی بن گئی ہے ۔ سیکنڈل سامنے آتے ہی اس کمپنی کے دفاتر پر چھاپے مارکر گرفتاریاں کیں اور دفاتر سیل کردیئے ہیں۔۔۔۔ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ قانون سب کے لئے برابر ہے تعلیم کے نام پر فراڈ اور جعلی ڈگریوں کی فروخت سنیگن جرم ہے۔۔۔۔۔اور پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کی قبیح حرکت لیکن ایف آئی اے پر کئی سوال اٹھتے ہیں۔۔۔۔۔
ایک تبصرہ شائع کریں