کراچی آپریشن کو جلد منطقی انجام تک پہنچانے کا حکم دے دیا گیا
byAdmin-0
اپیکس کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں سندھ حکومت کو اعتماد میں لیا جائے گا، بیرون ملک فرار ہونے والے دہشت گردوں کیخلاف کاروائی کے لئے وزارت داخلہ کو ہدایت جاری، وزیر اعظم نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے فنڈز ریلیز کی منظوری دے دی
ایک تبصرہ شائع کریں