سردار:تم کیسی ماچس لائے ہو۔؟؟؟

سردار:تم کیسی ماچس لائے ہو۔ ایک بھی تیلی 
نہیں جل رہی؟؟


بیٹا:  ابا کیا بات کرتے ہو میں ایک ایک تیلی 
چیک کرکے لایا ہوں، سب جل رہی تھیں


ھا ھا ھاہا… ہنسی علاج غم ہے

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی