خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات
بلدیاتی انتخابات کے دورات جو کچھ بھی ہوا، اسے کسی طور درست نہیں کہا جاسکتا لیکن سوال یہ ہے کہ مختلف رنگوں کے ساتھ بیلٹ پیپرز پر جو اعتراضات کئے جارہے ہیں کیا پرویزخٹک یا عمران خان کے حکم پر چھپے تھے؟ کیا اسفندیار ولی خان کو ان 12 خاندانوں کے یتیم ہونے والے
بچوں کی کی چیخیں سنائی نہیں دیتیں؟ کیا اس وقت اسفندیار کو شہیدوں کی مائوں،
بہنوں اور بیوائوں کے بین سنائی نہیں دے
رہی ہیں؟
ایک تبصرہ شائع کریں