پیرس ایئر شو میں ایک ای فین 2.0 الیکٹرک طیارہ نمائش کے لئے رکھا گیا ہے۔ پیرس میں ہونے والا یہ ایک ہفتے پر محیط ایئر شو ہے ۔ جس میں دنیا بھر سے ایئر کرافٹ تیار کرنے والے ممالک اپنے اپنے ملک میں بنائے جانے والے طیارے نمائش کے رکھ رہے ہیں ۔ ویب ڈیسک
|
تصویر رائٹرز |
ایک تبصرہ شائع کریں