چترال: ماں باپ کی لمبی عمر اور صحت و تندرستی کے لئے تو اولاد یں دعائیں
کرتی ہیں ، لیکن دنیا میں ایسے بھی بد نصیب اور کم بختوں کی کمی نہیں جو اپنے دنیا کی اس قیمتی سرمایے کو اپنے ہی ہاتھوں ماردیتے ہیں ، ایسے افراد کسی طور انسان کہنے کے لائق نہیں ۔ انسان تو کچا جانور بھی ایسا نہ کرے ۔ چترال ایون گائون میں ایک 22 سالہ منشیا ت کے عادی ، بے راہ رو اولاد نے اپنے ماں بات کو قتل کرڈالا ہے یہ واقعہ 13 جون 2015 ہفتے کے روز پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق ایک گھریلو معمولی تنازع پر اُس کم بخت نے ماں باپ کو قتل کرکے اپنی دنیااندھیر کردی اور دوذخ خرید لی۔

پولیس کے مطابق قتل میں گرفتار 22 سالہ شخص منشیات کا عادی ہے اور ان کی جائیداد کو فروخت کرنا چاہتا تھا لیکن والدین نے اسے ایسا کرنے سے روکا، تو تیش میں آکر لڑکے نے ماں باپ کو قتل کردیا ، یہ والدین کی اکلوتی اولاد تھی۔ حبیث نے صبح فجر کی نماز کے وقت جب والد نماز پڑھنے گیا اٹھ کر والدہ کا گلہ ٹاٹ کر قتل کردیا اور جب والد مسجد سے لوٹے اس کو بھی اسی طرح قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا بعد ازاں پولیس نے اسے اسپاغ لشت کے علاقے سے گرفتار کیا۔ پاکستان پینل کوڈ سیکشن 302 کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کررہی ہے۔
سورس: (ٹائمزآف چترال)
ایک پر امن علاقے میں اس قسم کا واقعہ خطرے والی بات ہے
جواب دیںحذف کریںایک تبصرہ شائع کریں