ہوملطیفے اور فن لطیفہ: تم کیسی ماچس لائے ہو؟؟؟ byAdmin -2:37 PM 0 سردار:تم کیسی ماچس لائے ہو۔ ایک بھی تیلی نہیں جل رہی؟؟ بیٹا: ابا کیا بات کرتے ہو میں ایک ایک تیلی چیک کرکے لایا ہوں، سب جل رہی تھیں.... ھا ھا ھاہا… ہنسی علاج غم ہے..
ایک تبصرہ شائع کریں