جنرل صاحب کے پاس کتنا وقت باقی ہے؟؟ کالم ہارون الرشید

الیکشن 2013ء سے قبل شہباز شریف دھاڑا کرتے تھے: زرداری کو میں کھمبے پر لٹکا دوں گا، سڑک پر گھسیٹوںگا، اس کا پیٹ پھاڑ دوں گا۔ اب کہتے ہیں، ازراہِ کرم زرداری صاحب مجھے معاف کر دیں۔ لوٹ مار کا جمہوری نظام بچانے میں وہ ہمارے ہم نفس ہیں



0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی