ویلنگٹن ، نیوزی لینڈ (اردو وائس آف پاکستان 22 جنوری 2016) تیسرے اور آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو بدترین شکست سے دوچار کردیا۔ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ آفریدی 11 کو لے ڈوبا۔ پہلے بیٹنگ کی دعوت کے بعد نیوزی لینڈ نے اس کا بھر پور فائدہ اٹھا یا اور 20 آورز میں 5 وکٹوں پر شاندر 195 رنز بنایا جس میں کورے انڈریسن کےشاندار 82 رنز شامل تھے۔
جواب میں پاکستانی کھلاڑی ایک دوسرے کو تو چل میں آیا بولتے رہے۔ ایک کے بعد ایک پولین واپس چلا گیا۔ سرفراز نے 41 رنز بنایا۔ نیوزی لینڈ کے گرانٹ الیوٹ نے 7 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پولین کی راہ دکھادی اور ایڈم ملنے نے 8 رنز کے عوض۔
پاکستان کی پوری ٹیم 101 رنز پر پولین جا بیٹھی۔ اور یوں نیوزی لینڈ 96 رنز سے یہ میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرلی۔
پاکستان کی پوری ٹیم 101 رنز پر پولین جا بیٹھی۔ اور یوں نیوزی لینڈ 96 رنز سے یہ میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرلی۔
ایک تبصرہ شائع کریں