ہوملطیفے اور فن جعلی نوٹ لطیفہ: ایک آدمی نے جعلی نوٹ بنایا اور قائد اعظم کی ٹوپی بنانا بھول گیا۔ byAdmin -10:20 AM 0 ایک آدمی نے جعلی نوٹ بنایا اور قائد اعظم کی ٹوپی بنانا بھول گیا۔ دکاندار کے پاس لے گیا تو دکاندار دیکھ کر بولا…. نوٹوں پر تو قائد کی ٹوپی والی پکچر ہوتی ہے اس کی کہاں ہے؟ آدمی: یہ قائد اعظم کی گرمیوں کی تصویر ہے….. ☺
ایک تبصرہ شائع کریں