بھارتی وزارت خارجہ میں پاکستان سے نمٹنے کے لئے کوئی تعلیم یافتہ موجودنہیں: رام جیٹھملانی




پون، بھارت (اردو وائس آف پاکستان مانیٹرنگ 18 جنوری 2016)     پون کے سینئر لائر جیٹھملانی بھارتی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پٹھانکوت حملے کے بعد پاکستان سے ساتھ معاملات کو چلانے کے لئے بھارتی وزارت خارجہ میں کوئی تعلیم یافتہ شخص موجود نہیں۔ یا ان کی تعلیم اتنی نہیں ہے کہ پاکستان سے نمٹ سکیں۔

پٹھانکوٹ میں پے در پے واقعات ہورہے ہیں اس معاملے کو سنجیدگی سے تفتیش کرنی ضروری ہے۔ لیکن بھارتی حکومت جس انداز میں پاکستان سے معاملات اٹھا رہی ہے یہ نا قابل معافی ہے۔ حکومت کو پاکستان کے ساتھ بے شک مزاکرات کرنے چاہئیں مگر یہ جان کر کہ اُسے کیا مزاکرات کرنے ہیں۔ 

سابق وزیر نے نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مودی نے کلے دھن (بلیک منی ) اور ون رینک ون پنشن کے ایشو پرعوام کے ساتھ چیٹنگ کی ( عوام کو دھوکہ دیا) ہے۔ جیٹھملانی نے اسلامک اسٹیٹ اور اس کی سفاکیت کی ملامت کرتے ہوئے کہا کہ خود بیشتر اسلامی ممالک اس کے خلاف ہوگئے ہیں۔

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی