استنبول (اردو وائس آف پاکستان مانیٹرنگ 18 جنوری 2016) مصطفیٰ ایفی اپنے شہر میں ایک شفیق انسان کے طور پر جانا جاتاہے۔ اوراستنبول کے تاریخی ضلع اوسکودار جسے سکوتاری بھی کہا جاتا تھا کے مضافات میں عزیز محمد ہدیائی مسجد کے پیش امام ہیں۔ ایک ویڈیو میں ایفے گلی سے بلی کو بچوں سمیت مسجد لاتے ہوئے دکھایا گیا۔ ہمدردی کے اس عمل کی دنیا بھر سے مصطفیٰ کو پزیرائی ملتی ہے۔ ایفے بلیوں کو جمعے کے دن مسجد کے مہمان کہتے ہیں۔
ایفے مسجد میں آنے والی بلیوں کی تصاویر اور ویڈیوز اکثر اوقات شیئر کرتے رہتے ہیں۔ یہاں ان کے کچھ ٹویٹس اور ویڈیوز ملاحظہ کریں:
ایفے مسجد میں آنے والی بلیوں کی تصاویر اور ویڈیوز اکثر اوقات شیئر کرتے رہتے ہیں۔ یہاں ان کے کچھ ٹویٹس اور ویڈیوز ملاحظہ کریں:
ایک تبصرہ شائع کریں