آج صبح بلجیم کے شہر برسلز کے ایک ایئر اور میٹرو اسٹیشن پر دو دھماکوں میں میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ زور دار دھماکوں کی وجہ سے سامان ہر طرف بکھر گیا۔ لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں۔ بلجیم کی میڈیا کے مطابق خودکش حملہ آوروں نے پہلے ایئر پورٹ کو پھر میٹرو اسٹینشن کو نشانہ بنایا۔ ان دھماکوں سے 13 افراد ہلاک اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔
بلجیم ذرائع کے مطابق بم دھماکوں سے پہلے فائرنگ کی گئیں اور حملہ آور عربی زمین میں چلارہے تھے۔ دھماکے کے بعد ہر طرف خون اور لاشیں پڑی تھیں۔ تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق 13 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے تاہم یہ تعداد زیادہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
بلجیم دہشت گرد حملوں کے خطرات کے پیش نظر اپنی عوام کو مختاطرہنے کی ہدایات دی ہیں۔ بلجیم کے وزیراعظم نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے ’’فی الوقت ہم چاہتے کہ کہ عوام جہاں ہیں وہیں رہیں‘‘
برسلز ایئر پر حملہ 13 ہلاک by myvoicetv
برسلز حملہ by myvoicetv
ایک تبصرہ شائع کریں