لطیفہ : شادی سے پہلے اور بعد لڑکے کے بیڈروم میں۔۔۔؟؟


شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں:

پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ،

سرہانے کے نیچے شاعری کی کتابیں،ڈئریاں رسالے اور ناول

شادی کے بعد لڑکے کے بیڈ روم میں:

ڈسپرین، پیناڈول، جوہرجوشاندہ، قرضے کی درخواست، بجلی اور ٹیلی فون کے بل، اسپغول کا چھلکا، دور اور نزدیک کی عینک، میڈیکل کی رپورٹس، خالی بٹوہ، پیمپر، فیڈر

سرہانے کے نیچے 

کتاب موت کا منظر


0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی