شامی حکومت انسانی حقوق کی دھجیاں اڑارہی ہے، اپنے عوام پر بم باری، 13 ہلاک 22 سے زائد زخمی

شام ( اُرْدُوْ  وا ئس پاکستان 24 اپریل 2016) حکومت عوام کے تحفظ کا عملبردار ہوتی ہے ۔ مگر شامی صدر اقتدار ہاتھ سے جانے کے خوف سے پاگل ہوگیا ہے۔ اپنے عوام پر بمباری کر رہا ہے۔ جبکہ حکومتیں ہوتی ہیں عوام کو تحفظ دینے کے لئے۔   شامی دارالحکومت داماکس کے مشرق میں واقع دائوما ٹاون پر بمباری سے 13 افراد جان بحق ہوگئے۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتے کو کی جانے والی شدید بمامی سے مکانات تباہ  ہوگئیں اور  13 افراد ہلاک جبکہ 22 سے زائد زخمی ہیں جن میں کچھ شدید زخمی ہیں۔  



0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی