میکسیکو(اُرْدُوْ وا ئس پاکستان 25 اپریل 2016) جنوبی میکسیکو میں ایک پیٹرو کیمیکل پلانٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں اب تک 32 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ دھماکہ اتوار کے روز سٹیٹ کی سب سے بڑی آئل کمپنی اور پلاسٹک پائپ بنانے والی کمپنی کے ایک فیکٹری میں ہوا۔ کمپنی کے سی ای او نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکہ پلانٹ میں لیکیج کی وجہ سے ہوا، لیکن وہ نہیں جانتےکہ لیکیج ہوا کیوں۔
فوٹو کرٹیسی : رائٹرز
ایک تبصرہ شائع کریں