ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻
۔
۔
۔
ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟
۔
۔
داماد بولا: میں گنہگار بندہ ہوں بغیر وضو ان مقدس سبزیوں کے نام بھی لینے کے قابل کہاں. ...
۔
۔
۔
کوئی بے غیرت آوارہ سا مرغا ہی پکا لیں........!!
سکھ کا کردار نبھانے کے لئے عمر تمام
جواب دیںحذف کریںمیں نے روتی ہوئی آنکھوں سے اداکاری کی
کب تک کسی کے سوگ میں روئیں گے بیٹھ کر
جواب دیںحذف کریںہم خود کو کئی بار یہ سمجھا کر رو پڑے
ایک تبصرہ شائع کریں