مصر ( اُردو وائس پاکستان - 6 مئی 2016) انسان اگر انگشت شہادت کسی کی جانب اٹھاتا ہے تو باقی چار انگلیاں اس کی اپنی جانب بھی ہوجاتی ہیں اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ پہلےاپنے اندر دیکھو بحرحال....
مصر کے ایک اعلیٰ عہدے دار نے مشرق وسطیٰ میں تشدد اور انتہائی پسندی کو ہوا دینے کا الزام مشہور و مغروف کارٹونز ’ٹام اینڈ جیری‘ پر لگادیا ہے۔ مصر کے سٹیٹ انفارمیشن سروس (ایس آئی ایس) کے سربراہ صلاح عبدالصادق نے کیرو یونیورسٹی میں طلباء کی ایک تقیرب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عرب ممالک میں تشدد اور انتہا پسندی کو پھیلانے کی وجوہات میں ٹام اینڈ جیری کارٹونز اور ویڈیو گیمز بھی شامل ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں