ہوملطیفے اور فن دو لطیفے: ایک راہگیر: (دیہاتی سے) یہ آپ کے حقّے byAdmin -12:01 AM 0 ایک راہگیر: (دیہاتی سے) یہ آپ کے حقّے کا پائپ اتنا لمبا کیوں ہے؟ دیہاتی: ڈاکٹر صاحب نے مجھے تمباکو سے دور رہنے کے لیے کہا ہے۔ 2 ایک شخص (ریس دیکھتے ہوئے، دوسرے شخص سے)یار! انعام کون سے والے کو ملے گا؟ دوسرا شخص: سب سے آگے والے کو ملے گا۔ پہلا شخص: تو پھر پیچھے والے کیوں بھاگ رہے ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں