ایچ پی اسپیکٹر x360 کمپنی کی جانب سے بنائے جانے والے تمام لیپ ٹاپ میں سے بہترین ہے۔ 2016 ماڈل زیادہ سلم، لائیٹ، پائیدار ٹو ان ون بوٹ بک اور ٹیبلیٹ ہے۔ ایچ پی اسپیکٹر x360 ایک جدید ماڈل ہے جسے 2016 میں پیش کیا گیا ہے۔ اور یہ کمپنی کی جانب بنائے جانے والے تمام لیپ ٹاپس اور ٹیبلیٹ سے حیرت انگیز ہے۔
ایچ پی اسپیکٹر x360 کا وزن 2.85 پاونڈ ، موٹائی 0.54 انچ ہے۔ باڈی سی این سی الومینیم سے تیار کیا گیا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں