کابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان نے بدھ کے روز امریکی صدر منتخب ہونے والے ڈونالڈ ٹرمپ سے افغانستان سے امریکی فوجوں کے جلد انخلاء کا مطالبہ کردیا ہے۔
"ہمارا پیغام یہ ہے کہ امریکہ کو ایک پالیسی کا ایسا مسودہ تیار کرنا چاہئے کہ امریکی دوسری قوموں کی آزادی اور خود مختاری نہیں چھینے گا۔"
سب سے اہم بات یہ ہے کہ وہ افغانستان سے اپنی تمام فوج واپس بلا لے،
طالبان نے یہ پیغام ٹرمپ کے حیرت انگیز طور پر انتخابات جیتنے کے ردعمل میں دیا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں