مالاکنڈ میں فلائینگ کوچ کو حادثہ، 5 خواتین سمیت 11 افراد جان بحق

بٹخیلہ (ویب ڈیسک) بٹخیلہ سے درگئی جانے والی بد قسمت فلائنکوچ ملاکنڈ میں موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر گہری کھائی جاگری جس کے نتیجے میں 11 افراد جان بحق ہوگئے جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔ کوچ شہید موڑ مالاکنڈ میں دوسری کوچ سے ٹکرائی اور بے قابو ہوگئی۔ 

کمشنر مالاکنڈ سید ظفر علی شاہ  کے مطابق دو کوچز مذکورہ موڑ پر ٹکرائیں جس کی وجہ سے ایک کوچ بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری۔ 

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی